مہتر یا میتار، ایک خطاب کسی زمانے میں ریاست چترال کے حکمران کے لیے مخصوص تھا۔ لیکن چترال کا پاکستان کے ساتھ الحاق کے بعد یہ خطاب بھی ختم ہو گیا۔

اسلامی القاب

ترمیم