مہرارشاد احمد سیال
پاکستان میں سیاستدان
مہر ارشاد احمد سیال اعوان، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ یکم جنوری 1967 کو مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے۔[1] وہ 2008 کے پاکستان کے عام انتخابات میں پی پی 254 مظفر گڑھ سے پی پی پی کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-182 (مظفر گڑھ-II) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]
مہرارشاد احمد سیال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مظفر گڑھ |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Punjab Assembly | Members - Members' Directory"۔ Punjab Assembly۔ 09 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2021
- ↑ "PP 254 Muzaffargarh General Election 2008 Result"۔ Pakistani Elections Result۔ 26 January 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2021