مہیش شرما (انگریزی: Mahesh Sharma) بھارت کے سیاست دان ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ بھارت کے عام انتخابات، 2014ء میں گوتم بدھ نگر سے منتخب ہوئے۔ وہ پیشہ ورانہ طبیب ہیں اور نوئیڈا میں کئی ہسپتالوں کے مالک ہیں۔[2]

مہیش شرما
تفصیل= مہیش شرما وائبرینٹ کانفرنس میں
تفصیل= مہیش شرما وائبرینٹ کانفرنس میں

رکن پارلیمان از لوک سبھا
آغاز منصب
16 مئی 2014
سریندر سنگھ ناگر
 
ووٹ 2,80,212 (23.36%)
وزیر مملکت برائے جنگلات، ماحولیات و موسمی تبدیلی
مدت منصب
3 ستمبر 2017ء – 24 مئی 2019ء
وزیر اعظم نریندر مودی
جی ایم سدیشورا
 
وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
برائے ثقافت
مدت منصب
12 نومبر 2015 – 24 مئی 2019
وزیر اعظم نریندر مودی
رکن اتر پردیش مجلس قانون ساز
مدت منصب
6 مارچ 2012 – 16 مئی 2014
حلقہ قائم ہوا
وملا باتھم
ووٹ 27,676 (13.20%)
معلومات شخصیت
پیدائش 30 ستمبر 1959ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع الور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سیکٹر-15 اے، نوئیڈا
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پلوی اور کارتک
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [1]،  ماہر امراضِ نسواں   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ https://web.archive.org/web/20190820105457/https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/ — سے آرکائیو اصل فی 20 اگست 2019
  2. "Sharma,Dr. Mahesh"۔ لوک سبھا۔ 11 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2015