میاں محمد اخترحیات

پاکستان میں سیاستدان

میاں محمد اختر حیات، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ میاں اختر حیات پاکستان کے ریٹائرڈ پولیس افسر ہیں اور وہ پنجاب میں اسسٹنٹ کلکٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

میاں محمد اخترحیات
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1950ء (عمر 73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-32  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

میاں محمد اخترحیات یکم اکتوبر 1950 کو پاکستان کی تحصیل کھاریاں میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بیچلر آف آرٹس کیا ہوا ہے۔ [2]

سیاسی کیریئر

ترمیم

میاں محمد اخترحیات 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں PP-32 (Gujarat-V) سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔[3] وہ 2023 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر PP-30 گجرات-III سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1285
  2. "Profile"۔ www.pap.gov.pk (بزبان انگریزی)۔ Punjab Assembly۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018 
  3. "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  4. "List of PTI Candidates for Provincial Elections In Punjab | 2023"۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (بزبان انگریزی)۔ 2023-04-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2023