میتھیو پال لیونارڈ بلبیک (پیدائش: 8 نومبر 1979ء) ایک سابق انگلش فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کرکٹر ہے جس نے اپنے سینئر کیریئر کے دوران سمرسیٹ کی نمائندگی کی۔ اس نے انگلینڈ کے لیے یوتھ ٹیسٹ اور یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل کی سطح پر بھی شرکت کی۔ وہ بنیادی طور پر ایک باؤلر تھا لیکن نچلے آرڈر میں بیٹنگ کرتے ہوئے 2فرسٹ کلاس نصف سنچریاں سکور کیں۔ انھوں نے 1998ء اور 1999ء دونوں میں این بی سی ڈینس کامپٹن ایوارڈ جیتا لیکن کمر کی انجری کی وجہ سے انھیں فرسٹ کلاس کرکٹ سے جلد ریٹائر ہونا پڑا۔ وہ سمرسیٹ کاؤنٹی گراؤنڈ میں بطور ایڈمنسٹریٹر کام کرنے چلا گیا۔

میتھیو بلبیک
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 47 31
رنز بنائے 821 117
بیٹنگ اوسط 21.60 10.63
100s/50s 0/2 0/0
ٹاپ اسکور 76* 24
گیندیں کرائیں 7,568 1,243
وکٹ 152 35
بولنگ اوسط 30.36 29.34
اننگز میں 5 وکٹ 4 1
میچ میں 10 وکٹ 1 0
بہترین بولنگ 6/93 5/18
کیچ/سٹمپ 9/– 5/–
ماخذ: CricketArchive، 3 ستمبر 2022

حوالہ جات

ترمیم