میجی دور
میجی ۔ تاریخ جاپان کا ایک دور ہے جو 23 اکتوبر 1868ء تا 30 جولائی 1912ء پر محیط ہے۔[1] یہ سلطنت جاپان کا نصف اول کا عہد ہے جس میں یورپی قاطتوں نے جاپانی قوم کو ٓبادکاری اور کالونی سازی کے پس پردہ جاگیردارانہ نظام سے قومی ریاست اور عظیم طاقت کی طرف منتقل کیا۔ اس میں مغربی سائنسی تکنیک، فلسفہ، سیاست، قانون دانی اور آبائی خیالات، نظریات اور تجربات کا بہت بڑا کردار تھا۔ مگربی قاطتوں مذکورہ صلاحیتوں اور وسائل کا سہارا لے کر قدیم جاپان کو ایک مضبوط سماجی، سیاسی، معاشی، فوجی طاقت بنا دیا۔ انھوں نے مذکورہ میدانوں میں اصلاحات کیں اور جاپان نے بین الاقوامی تعلقات استوار کیے۔ یہ شہنشاہ میجی کا دور تھا جس کے بعد عہد تاپشو کے شہنشاہ تاپشو کا دور آیا۔
بحالی میجی
ترمیم3 فروری 1867ء کو 14 سالہ شہزادہ موتشوہیتو شہنشاہ میجی بنا۔ وہ اپنے باپ کومی کا جانشین تھا اور سلطنت کا 122واں بادشاہ تھا۔ 9 نومبر 1867ء کو وقت کے شوگون نے شہنشاہ کو اپنا استعفی سونپ دیا اور اگلے دن وہ عہدہ سے برطرف ہو گئے۔[2] اس کے ایک سال بعد 3 جنوری 1868ء کو بحالی میجی کا واقعہ پیش آیا اور نئی حکومت تشکیل پائی۔ 1868ء میں ایدو کا زوال توکوگاوا شوگون شاہی کے خاتمے کا سبب بنا اور میجی دور کا اعلان ہو گیا۔ یہی میجی کی بحالی تھی۔ 1868ء میں چارٹر حلف کا اعلان ہوا۔ یہ میجی کے راہنماوں کی طرف سے پانچ حلفوں پر مشتمل ایک چارٹر تھا جس میں نئی حکومت کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کے لیے اصلاحات اور اقدامات کا ذکر تھا۔
چارٹر حلف کے اعلانکی وجہ سے شوگون کے خاص سیاسی دباو کا خاتمہ ہو گیا اور حکومت میں مزید جمہوری اقدار کو بڑھاوا ملا۔ حارٹر حلف ایک مختصر اور قلیل مدتی آئین تھا جس کا نفاذ 1868ء میں عمل میں آیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005)۔ "Meiji" in Japan encyclopedia, p. 624، ص 624، گوگل کتب پر; n.b.، Louis-Frédéric is pseudonym of Louis-Frédéric Nussbaum, see Deutsche Nationalbibliothek Authority File۔
- ↑ Takano, p. 256.
آرکائیو
ترمیم- Lt. John T. Alderson collection of Japan photographsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ digital.lib.washington.edu (Error: unknown archive URL). circa 1890s. 40 photographic prints (1 box) : hand colored ; sizes vary. At the University of Washington Libraries, Special Collections.
ماقبل Keiō (慶応 )
|
Era of Japan Meiji (明治 ) 23 October 1868 – 30 July 1912 |
مابعد Taishō (大正 )
|
Japan متعلقہ مضامین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ |
| ||||||
جغرافیہ | |||||||
سیاست |
| ||||||
معیشت | |||||||
معاشرہ |
| ||||||