میخائیل مُشاقہ (پیدائش 20 مارچ 1800ء، رشمیا‎‎ - وفات 19 جولائی 1888ء، دمشق) جو ڈاکٹر مشاقہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عربی زبان کا ایک یونانی النسل مورخ تھا۔ جسے جدید عثمانی شام کا پہلا مورخ اور عربی موسیقی میں چوبیسویں کُن سر کا خالق گردانا جاتا ہے۔مشاقہ جبل لبنان کے علاقے میں فخر الدین دوم کے زمانہ امارت کے دوران ایک کیتھولک خاندان میں پیدا ہوا اور دیر القمر میں پلا بڑھا اور اپنے ایک چچا کے توسط سے نوجوانی میں نجوم اور موسیقی کی کتب سے آشنا ہوا۔

میخائیل مشاقہ
(عربی میں: ميخائيل بن جرجس مِشاقة ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1799ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1888ء (88–89 سال)[2][3][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی قصر العینی ہسپتال   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ ،  موسیقار ،  طبیب ،  فلسفی ،  ریاضی دان ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  یونانی زبان ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/204980 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2020
  2. بنام: Mīḫāʾīl Mušāqa — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/78660 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12196510m — اخذ شدہ بتاریخ: 11 ستمبر 2024 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ