"میرانی" ایک سندھی بلوچ قبیلے کا نام ہے۔ میرانی قوم کے لوگ میرپور خاص ، شکار پور ، ٹنڈوالہ یار اور گھوٹکی اضلاع میں آباد ہیں۔ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں بھی اس قوم کے افراد رہتے ہیں، ممتاز بلوچ سردار میر حاجی خان میرانی نے اپنے لاڈلے بیٹے غازی خان کے نام پر دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر ڈیرہ غازی خان شہر کی بنیاد رکھی

میرانی
زبانیں
بلوچی زبان، سندھی زبان، اردو زبان
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
بلوچ سندھی

علاقے ترمیم

  1. گوٹھ اسماعیل میرانی (ضلع ٹنڈوالہ یار)
  2. قلندر بخش میرانی گوٹھ
  3. گوٹھ امداد علی میرانی (روہڑی)
  4. میرانی گوٹھ (حیدرآباد)
  5. میرانی ریلوے اسٹیشن
  6. میرانی بند
  7. موضع کچہ میرانی (چوک اعظم)

شخصیات ترمیم

  1. آفتاب شعبان میرانی
  2. حماد ندیم میرانی (ڈسٹرکٹ چیئرمین پبلک فسیلی ٹیشن کمیٹی فوڈ بہاولپور)
  3. مسلم میرانی (کالم نگار ، صحافی)
  4. سردار غلام مصطفیٰ میرانی (تونسہ)
  5. نواز خان میرانی (کالمسٹ"کلمہ حق" نوائے وقت/ مصنف/ صحافی)
  6. سعید احمد میرانی (شاعر)
  7. سردار میھٹے خان میرانی

تنظیم سازی ترمیم

  • میرانی قومی اتحاد

کتاب ترمیم

تاریخ بلوچیان کا ایک ورق : یعنی میرانی بلوچوں کی تاریخ, موسومہ بہ اسم تاریخی "ذکر خاندان میرانیاں 1988"

تالیف و تصنیف از احمد خاں عباسی ; تصحیح و نظر ثانی, محمد حسن خان میرانی نوشاہی اردو اکیڈمی, بہاول‌پور,

مزید دیکھیے ترمیم