میرا بیگوال (انگریزی: Maira Begwal,) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد کی یونین کونسل پنڈ بیگوال میں واقع ہے۔ اس گاؤں میں مشہور ہستی راجہ سائیں سجاول خان کا مزار ہے[1]میرا بیگوال سملی ڈیم روڈ پر واقع ہے یہ پہاڑی کے قریب خوبصورت محل وقوع پر واقع ہے اسے دھنیال قبیلے نے آباد کیا [2] بھارہ کہو اٹھال چوک سے سمبلی ڈیم جانے والی روڈ پر اٹھال سے شمال مشرق میں 4 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے .دھنیال قبیلہ کی معروف پتی بیگوال سے تعلق رکھتے ہیں ان کے جد امجد فتح خان نے ڈوگرہ دور میں میں یہاں موضع انگوری سے آکر رہائش اختیار کی ان کو یہاں کے سابقہ مالک چوہدری سائیں سوری اپنی مدد کے لیے لائے ان کا مزار اب بھی یہاں موجود ہے۔[3] اس گاؤں میں ثوبیہ محل اور محمد گیلری بھی مشہور ہیں[4]

گاؤں
میرا بیگوال
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.politicpk.com/islamabad-union-council-list/
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 19 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2020 
  3. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 196
  4. https://asgharalimubarakblog.wordpress.com/2019/05/08/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%B5-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%B1%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%88%D8%A6%DB%92-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DA%A9%DB%94/۔   مفقود أو فارغ |title= (معاونت);