میری پکفورڈ (Mary Pickford) ایک کینیڈین نژاد امریکی فلم اداکارہ، قلم کار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تھی۔ میری پکفورڈ نے ڈگلس فیئربینکس، چارلی چیپلن اور ڈی ڈبلیو گرفتھ کے ساتھ مل 1919ء میں یونائیٹڈ آرٹسٹس نامی فلم سٹوڈیو قائم کیا۔

میری پکفورڈ
(انگریزی میں: Mary Pickford ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Mary Pickford cph.3c17995u.jpg
میری پکفورڈ، 1914ء

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Gladys Louise Smith ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 8 اپریل 1892(1892-04-08)
ٹورانٹو، اونٹاریو، کینیڈا
وفات مئی 29، 1979(1979-50-29) (عمر  87 سال)
سانتا مونیکا، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا
وجہ وفات دماغی جریان خون  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قبرستان فارسٹ لان میموریل پارک  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بیورلی ہلز، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا
شہریت کینیڈین
امریکی[1]
جماعت ریپبلکن پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات اوون مور (شادی. 1911; divorced 1920)
ڈگلس فیئربینکس (شادی. 1920; divorced 1936)
چارلس "بڈی" راجرز (شادی. 1937–79)
اولاد 2 لے پالک
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین جان چارلس اسمتھ
شارلٹ ہینیسی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، پروڈیوسر، اسکرین رائٹر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1905–1949
اعزازات
Oscar-academy-award-free.png اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ  (برائے:Coquette) (1929)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Photoplay, Volume 18, Issues 2–6. Macfadden Publications. 1920. صفحہ 99. 
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb135375840 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Whitfield, Eileen: Pickford: the Woman Who Made Hollywood (1997), pp. 8, 25, 28, 115, 125, 126, 131, 300, 376. University Press of Kentucky; ISBN 0-8131-2045-4