ڈگلس فیئربینکس
ڈگلس فیئربینکس (Douglas Fairbanks) ایک امریکی اداکار، اسکرین رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تھا۔ [2] ڈگلس فیئربینکس نے میری پکفورڈ، چارلی چیپلن اور ڈی ڈبلیو گرفتھ کے ساتھ مل 1919ء میں یونائیٹڈ آرٹسٹس نامی فلم سٹوڈیو قائم کیا۔
ڈگلس فیئربینکس | |
---|---|
(انگریزی میں: Douglas Fairbanks) | |
ڈگلس فیئربینکس (1934)
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Douglas Elton Thomas Ullman) |
پیدائش | 23 مئی 1883 ڈینور, کولوراڈو |
وفات | دسمبر 12، 1939 سانتا مونیکا، کیلیفورنیا |
(عمر 56 سال)
وجہ وفات | دورۂ قلب |
مدفن | ہالی ووڈ فارایور قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | ڈینور |
قومیت | امریکی |
قد | 170 سنٹی میٹر |
زوجہ |
|
اولاد | ڈگلس فیئربینکس جونیئر (1909–2000) |
عملی زندگی | |
تعليم | ڈینور ایسٹ ہائی اسکول |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی ایسٹ ہائی اسکول |
پیشہ | اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اسکرین رائٹر |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
دور فعالیت | 1899–1934 |
ملازمت | جامعہ جنوبی کیلیفونیا |
اعزازات | |
اکیڈمی اعزازی ایوارڈ (1939) اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/111066723
- ↑ Obituary Variety, December 13, 1939, p. 54.
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ڈگلس فیئربینکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ڈگلس فیئربینکس
- ڈگلس فیئربینکس انٹرنیٹ براڈوے ڈیٹا بیس (Internet Broadway Database) پر
- Douglas Fairbanks کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر
- ڈگلس فیئربینکس انٹرنیٹ آرکائیو پر
- لیبری واکس (دائرہ عام صوتی کتب) پر ڈگلس فیئربینکس کی تصنیفات