مینا کھادیکر (انگریزی: Meena Khadikar) ایک بھارتی مراٹھی اور ہندی زبان کی پس پردہ گلوکارہ اور کمپوزر ہیں۔ وہ دیناناتھ منگیشکر کی دوسری بڑی بیٹی اور معروف گلوکاروں لتا منگیشکر، آشا بھوسلے، اوشا منگیشکر اور ہریدیناتھ منگیشکر کی بہن ہیں۔ [2]

مینا کھادیکر
Meena Khadikar.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 ستمبر 1931 (91 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد دیناناتھ منگیشکر  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  پس پردہ گلوکار،  نغمہ ساز،  گلو کارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان مراٹھی،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/87254221-46ad-4a6f-9fff-e848e888dc5c — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  2. گلزار، Govind Nihalani، Saibal Chatterjee (2003). Encyclopaedia of Hindi Cinema. Popular Prakashan. صفحہ 486. ISBN 8179910660. اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2013.