مینڈی تخر

برطانوی اداکارہ

مینڈی تخر (انگریزی: Mandy Takhar) (ولادت: 1 مئی 1987ء) برطانوی اداکارہ ہیں جو خاص طور پر پنجابی زبان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔

مینڈی تخر
معلومات شخصیت
پیدائش 1 مئی 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وولورہیمپٹن  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنگسٹن یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

مینڈی تخر مملکت متحدہ کے شہر وولورہیمپٹن میں پیدا ہوئیں اور ان کی پرورش اسی شہر میں ہوئی۔[2] ان کا تعلق پنجاب کے علاقے پھگواڑا کے قریب واقع ایک چھوٹے سے گاؤں ملیانہ سے ہے۔[3] مینڈی تخر جب وہ 17 سال کی تھیں تو وہ کنگسٹن یونیورسٹی میں ڈراما پڑھنے کے لیے اپنے گھر سے لندن چلی گئیں اور پھر 2009ء میں بھارتی فلمی دنیا میں اداکارہ کی حیثیت سے کام کرنے کے لیے برطانیہ سے واپس آئیں۔[3]

فلمو گرافی ترمیم

سال فلم کردار زبان نوٹ
2010ء ایکم نونیت پنجابی بابو مان کے ساتھ
2012ء مرزا صاحبہ پنجابی گپی گریوال اور یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ
2012ء بمبو پنکی ہندی امی ورک
2012ء سادی وکھری ہے شان جوٹ پنجابی
2013ء تو میرا 22 میں تیرا 22 سمی پنجابی امریندر گل اور یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ
2013ء عشق گاراری مس سویٹی پنجابی شیری مان کے ساتھ
2013ء بریانی مایا تمل
2015ء سردارجی جاسمین پنجابی دلجیت دوسانجھ[4]
2015ء منڈے کمال ڈی سونیا پنجابی امریندر گل
2016ء ارداس پنجابی ہدایت کار گپی گریوال
2016ء سردار جی 2 پنجابی
2016ء کڈاول اروکاں کمارو تمل
2017ء رب ڈا ریڈیو نصیب کور پنجابی
2018ء کھڈو کھنڈی لالی پنجابی
2019ء لوکان میچی اعلان ہونا باقی پنجابی
2019ء بینڈ واجے بلو پنجابی
2019ء ساک چن کور پنجابی [5]
2019ء یس آئی ایم سٹوڈنٹ [6] اعلان ہونا باقی پنجابی

ایوارڈز اور نامزدگی ترمیم

سال Year ایوارڈ درجہ فلم نتیجہ
2016ء پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈ بہترین معاون اداکارہ سردارجی فاتح
2012ء - 13ء چھٹا پنجابی فلم اور میوزک فیسٹیول مشہور اور مقبول چہرہ -- فاتح
2013ء پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈ بہترین اداکارہ مرزا فاتح

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=302586 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  2. "BRITISH ACTRESS 'MANDY TAKHAR' MAKES HER BOLLYWOOD DEBUT"۔ 27 March 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2013 
  3. ^ ا ب "Mandy unplugged"۔ Hindustan Times۔ 9 September 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2013 
  4. Reid, Michael D. (31 October 2014)۔ "Big Picture: Craigdarroch Castle turns into little India"۔ Times Colonist 
  5. "Saak: Two days ahead of the release, Mandy Takhar shares a new poster"۔ Times of India۔ 4 September 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2019 
  6. "Yes I Am Student: The shoot of Sidhu Moose Wala's debut movie goes on the floor"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 27 August 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021