مے سلیم

اردنی گلکار و اداکار

فلسطینی الاصل مي عبد الجبار حمدان سليم (پیدائش: 6 نومبر 1983) اردن کی ایک گلوکارہ اور رقاصہ ہے۔[2] جسے عام طور پر مي سلیم کے نام سے ہی جانا جاتا ہے۔ مے سلیم اردن کی اداکارہ دانا حمدان اور مزاحیہ اداکار ميس حمدان کی بہن ہے۔

مے سلیم

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: مي عبد الجبار حمدان سليم ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 نومبر 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ابو ظہبی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اردن
مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

احوال زندگی

ترمیم

مے سلیم، 6 نومبر 1983 کو دبئی، متحدہ عرب امارات میں پیدا ہوئی۔ اس کا باپ فلسطینی اور ماں لبنانی ہے۔ لیکن وہ کم عمری میں ہی مصر چلی گئی تھی اور وہیں پلی بڑھی، بقول اس نے اپنی ساری زندگی مصر میں ہی گزاری۔ اس نے بحریہ اکیڈمی مصر سے بزنس میں گریجویشن کیا۔ سال 2011 میں اس نے مصری تاجر علي الرفاعي سے شادی کی،[3] جس سے اس کی پہلی اولاد لي لي کی پیدائش ہوئی۔[3] سال 2012 میں ان کی علیحدگی ہو گئی۔

 
مے سلیم (2019)

فنی زندگی

ترمیم

مي مصری لہجے کی گلوکارہ ہے۔ بقول مي اس کی فنی زندگی اور مقبولیت میں قسمت کا بہت عمل دخل ہے۔ وہ کہتی ہے؛

“ میں جھوٹ نہیں بولوں گی اور سب کچھ واضح طور پر بتا دوں گی کہ میں اس طرف بچپن سے ہی راغب اور مشغول تھی۔ مجھے پتا تھا کہ میرے اندر بہت فنکارانہ صلاحیتیں ہیں اور موسیقی سے جنون کی حد تک لگاؤ لیکن میں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ میرا مشغلہ میرا پیشہ بن جائے گا۔ “

مي نے اپنے فنی سفر کا آغاز موسیقی کی فلمی کلپوں میں ماڈل کی حیثیت سے کیا۔ مثلاً هشام عباس اورحميد الشاعري کا کلپ «عيني»، اپنے فنی سفر کی ابتدا میں اس نے تین البم کیے؛ «قلبي بيحلم» اس کا پہلا موسیقی البم تھا جو پیش کیا گیا اس کے بعد دوسرا البم «إحلوت الأيام» تھا جبکہ تیسرا البم «لينا كلام بعدين» تھا اور ایک کلپ «طال» جسے رامي محمد نے تیار اورپیش کیا تھا۔ پھر اس کے دو نغمے «أكيد في مصر» اور «هو ده» پیش کیے گئے جن کی عکاسی لبنان میں کی گئی تھی۔

نغمات

ترمیم

نغمات البم

ترمیم
  • قلبي بيحلم۔
  • إحلوت الأيام۔
  • لينا كلام بعدين۔
  • ولا كلمة
  • أكيد في مصر۔
  • أحسن ناس۔
  • هو دہ۔
  • مشيت سنة (ہمراہ ميس حمدان)
    • حبيب الناس۔
  • وخلاص۔
  • فاكراہ۔

اداکاری

ترمیم

فلمیں

ترمیم

سیریل

ترمیم

ڈراما

ترمیم
  • 2013: حبيبي المضروب

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. تحدي مي سليم وابنتها "لي لي" في معكم منى الشاذلي — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2024
  2. ^ ا ب مي سليم تغمرها السعادة بعد انجاب مولودتها الاولى، دخل في 6 نوفمبر 2013 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ farfesh.com (Error: unknown archive URL)