ینی مسجد (استنبول)

(نئي مسجد سے رجوع مکرر)

ینی مسجد (Yeni Cami) یا جدید مسجد یا نئی مسجد (New Mosque) جس کا اصل نام والدہ سلطان مسجد (Valide Sultan Mosque) (ترکی زبان: Valide Sultan Camii) اور اس کے بعد نئی والدہ سلطان مسجد (New Valide Sultan Mosque) (ترکی زبان: Yeni Valide Sultan Camii) ایک عثمانی شاہی مسجد ہے جو استنبول، ترکی میں 1660ء اور 1665ء کے درمیان تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد شاخ زریں میں غلطہ پل کے نزدیک واقع ہے۔

ینی مسجد
Yeni Mosque
ینی مسجد، استنبول
بنیادی معلومات
متناسقات41°1′1.25″N 28°58′17.3″E / 41.0170139°N 28.971472°E / 41.0170139; 28.971472
مذہبی انتساباسلام
ملکترکیہ
تعمیراتی تفصیلات
معماردولت آغا, دالگچ احمد چواش, مصطفی آغا
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنگ بنیاد1597
سنہ تکمیل1665
تفصیلات
گنبد کی اونچائی (خارجی)36 میٹر (118 فٹ)
گنبد کا قطر (داخلی)17.5 میٹر (57 فٹ)
مینار2
مینار کی بلندی52 m
موادتراشیدہ پتھر، گرینائٹ، سنگ مرمر

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم