نائجیریا قومی فٹ بال ٹیم

نائجیریا قومی فٹ بال ٹیم (انگریزی: Nigeria national football team) بین الاقومی فٹ بال میں نائجیریا کی نمائندگی کرنے والی مردوں کی ٹیم ہے۔

نائجیریا
Nigeria
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتSuper Eagles
ایسوسی ایشننائجیریا فٹ بال فیڈریشن
ذیلی کنفیڈریشنمغرب افریقی فٹ بال یونین (مغربی افریقا)
کنفیڈریشنافریقی فٹ بال کنفیڈریشن (افریقا)
ہیڈ کوچGernot Rohr تکنیکی مشیر (سینئر کوچ)
Salisu Yusuf ہیڈ کوچ
کیپٹنJohn Obi Mikel
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاVincent Enyeama (101)
Joseph Yobo (101)
ٹاپ اسکوررRashidi Yekini (37)
ہوم اسٹیڈیمابوجا قومی اسٹیڈیم
فیفا رمزNGA
فیفا درجہ38 Increase 2 (1 جون 2017)
اعلی ترین فیفا درجہ5 (اپریل 1994)
کم ترین فیفا درجہ82 (نومبر 1999)
ایلو درجہ42 Increase 1 (1 جون 2017)[1]
اعلی ترین ایلو درجہ15 (31 مئی 2004)
کم ترین ایلع درجہ72 (27 دسمبر 1964)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
سیرالیون 0–2 نائجیریا 
(فری ٹاؤن, سیرالیون; 8 اکتوبر 1949)[2]
سب سے بڑی جیت
 نائجیریا 10–1 داهومی 
(لاگوس, نائجیریا; 28 دسمبر 1959)
سب سے بڑی شکست
 گولڈ کوسٹ اور سانچہ:Country data Britainگھانا قومی فٹ بال ٹیم 7–0 نائجیریا 
(اکرا, گھانا; 1 جون 1955)
عالمی کپ
ظہور5 (اول 1994)
بہترین نتائجراؤنڈ 16, 1994ء فیفا عالمی کپ, 1998ء فیفا عالمی کپ اور 2014ء فیفا عالمی کپ
افریقا اقوامی کپ
ظہور17 (اول 1963)
بہترین نتائجچیمپئنز، 1980, 1994 اور 2013
افریقی اقوامی چیمپئن شپ
ظہور2 (اول 2014)
بہترین نتائجتیسرا مقام، 2014
کنفیڈریشنز کپ
ظہور2 (اول 1995)
بہترین نتائجچوتھا مقام، 1995

حوالہ جات

ترمیم
  1. "World Football Elo Ratings"۔ 12 November 2016۔ 2018-12-26 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2016 
  2. Barrie Courtney۔ "Sierra Leone – List of International Matches"۔ Rec.Sport.Soccer Statistics Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2010 

بیرونی روابط

ترمیم