نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ ایک سرخی مائل بھورے رنگ کی زہریلی گیس ہے جسے علم کیمیا میں NO2 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ یہ گیس نائٹرک ایسڈ کی تیاری کے دوران بنتی ہے جسے پانی میں حل کر کے نائٹرک ایسڈ بنایا جاتا ہے۔

نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ
Skeletal formula of nitrogen dioxide with some measurements
Skeletal formula of nitrogen dioxide with some measurements
Spacefill model of nitrogen dioxide
Spacefill model of nitrogen dioxide
Nitrogen dioxide at different temperatures
نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ (NO
2
)۔ دائیں سے بائیں: جب اس گیس کو بتدریج ٹھنڈا کیا جاتا ہے تو اس کا رنگ ہلکا ہوتے ہوتے غائب ہو جاتا ہے۔کم ٹمپریچر پرNO
2
اپنے بے رنگ ڈائیمر N
2
O
4
میں تبدیل ہو جاتی ہے جو گرم کرنے پر دوبارہ رنگین NO
2
بن جاتا ہے۔
نام
IUPAC name
Nitrogen dioxide
دیگر نام
Nitrogen(IV) oxide,[1] Deutoxide of nitrogen
شناخت
رقم CAS 10102-44-0 YesY
بوب کیم (PubChem) 3032552
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • N(=O)[O]

  • [N+](=O)[O-]

  • 1S/NO2/c2-1-3 YesY
    Key: JCXJVPUVTGWSNB-UHFFFAOYSA-N YesY

خواص
مالیکیولر فارمولا NO
2
مولر کمیت 46.0055 g mol−1
ظہور Vivid orange gas
بو Chlorine like
کثافت 1.88 g dm−3[2]
نقطة الانصهار −11.2 °س، 262 °ک 12 °ف
نقطة الغليان سانچہ:Chembox BoilingPt1
الذوبانية في الماء Hydrolyses
الذوبانية soluble in CCl
4
, نائٹرک ایسڈ,[3] کلوروفام
ضغط البخار 98.80 kPa (at 20 °C)
معامل الانكسار (nD) 1.449 (at 20 °C)
ساخت
مالیکولی جیومیٹری Bent
كيمياء حرارية
الحرارة القياسية للتكوين ΔfHo298 +34 kJ mol−1[4]
إنتروبيا مولية قياسية So298 240 J mol−1 K−1[4]
الحرارة النوعية، C 37.5 J/mol K
المخاطر
رمز الخطر وفق GHS سانچہ:GHS03 سانچہ:GHS04 سانچہ:GHS05 سانچہ:GHS06 سانچہ:GHS08
وصف الخطر وفق GHS Danger
بيانات الخطر وفق GHS H270, H314, H330
بيانات وقائية وفق GHS P220, P260, P280, P284, P305+P351+P338, P310
ترميز المخاطر
Oxidizing Agent O Very Toxic T+
توصيف المخاطر
تحذيرات وقائية
مخاطر Poison, oxidizer
NFPA 704
3
0
0
حد التعرض المسموح به U.S C 5 ppm (9 mg/m3)[5]

تیاری

ترمیم

نائٹرک ایسڈ کو تابنے یا قلعئی سے ملانے پر نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ گیس خارج ہوتی ہے۔
صنعتی پیمانے پر یہ امونیا کو جلا کر (اوسوالڈ کے طریقے) سے حاصل کی جاتی ہے۔

خواص

ترمیم
  • یہ سرخی مائل بھورے رنگ کی گیس ہے جس کی تیز چبھتی ہوئی مخصوص بو ہوتی ہے۔
  • آکسیجن کی طرح نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ بھی مقناطیس کی طرف کشش رکھتی ہے یعنی paramagnetic ہے۔
  • کمرے کے دباو پر یہ 21 ڈگری سینٹی گریڈ پر پیلاہٹ مائل بھورے مائع میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
  • منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ پر اس کا رنگ غائب ہو جاتا ہے کیونکہ یہ ڈائی مر ڈائی نائیٹروجن ٹیٹرا آکسائیڈ (N2O4) میں تبدیل ہو جاتی ہے جو مقناطیس سے پرے بھاگتی ہے یعنی diamagnetic ہوتی ہے
  • منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ پر یہ جم جاتی ہے۔
  • 150 ڈگری سینٹی گریڈ پر نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ تحلیل ہو کر آکسیجن اور نائیٹرک آکسائیڈ (NO) میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
  • اگر ایک بغیر سوئی کی سرنج میں نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ بھر کر اور اخراج کا رستہ اُنگلی سے بند کر کے سرنج کا پسٹن اچانک دبا دیا جائے تو گیس کا رنگ اور بھی گہرا ہو جاتا ہے کیونکہ دبانے سے گیس گرم ہو جاتی ہے۔ پھر اگر سرنج کا پسٹن واپس پیچھے کھینچا جائے تو گیس کا رنگ بہت ہلکا ہو جاتا ہے کیونکہ پھیلنے سے گیس ٹھنڈی ہو جاتی ہے اور کسی حد تک اپنے ڈائی مر ڈائی نائیٹروجن ٹیٹرا آکسائیڈ (N2O4) میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "nitrogen dioxide (CHEBI:33101)"۔ Chemical Entities of Biological Interest (ChEBI)۔ UK: European Bioinformatics Institute۔ 13 January 2008۔ Main۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2011 
  2. Haynes, William M.، مدیر (2011)۔ CRC Handbook of Chemistry and Physics (92nd ایڈیشن)۔ CRC Press۔ صفحہ: 4.79۔ ISBN 1-4398-5511-0 
  3. S. N. Mendiara، A. Sagedahl، L. J. Perissinotti (2001)۔ "An electron paramagnetic resonance study of nitrogen dioxide dissolved in water, carbon tetrachloride and some organic compounds"۔ Applied Magnetic Resonance۔ 20: 275۔ ISSN 0937-9347۔ doi:10.1007/BF03162326 
  4. ^ ا ب Zumdahl, Steven S. (2009)۔ Chemical Principles 6th Ed.۔ Houghton Mifflin Company۔ صفحہ: A22۔ ISBN 0-618-94690-X 
  5. "NIOSH Pocket Guide to Chemical Hazards #0454"۔ National Institute for Occupational Safety and Health (NIOSH)