صفریم (chloroform) کو سہ صفری میثان (trichloromethane) اور میثایل سہ صفری (methyl trichloride) بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک ایسا کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی formula یا کیمیائی صیغہ CHCl3 کے انداز میں لکھا جاتا ہے۔ یہ مرکب ہوا میں احتراق (combustion) نہیں کرتا البتہ جب اسے کسی دیگر آتشگیر مادے کے ساتھ ملادیا جاوے تو اس میں احتراق کا عمل واقع ہوجاتا ہے۔ اسے یعنی صفارمل کو کیمیائی مرکبات کے سہ ملح میثانات (trihalomethanes) گروہ میں شامل کیا جاتا ہے اور یہ مرکب ایک کاشف (reagent) اور محلل (solvent) کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ اس کو ایک ماحولیاتی مخاطر (hazard) بھی قرار دیا جاتا ہے۔

صفارمل
نام
IUPAC name
Trichloromethane
دیگر نام
Chloroform, Formyl trichloride, Methane trichloride, Methyl trichloride, Methenyl trichloride, TCM, Freon 20, R-20, UN 1888
شناخت
رقم CAS 67-66-3
بوب کیم (PubChem) 6212
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • C(Cl)(Cl)Cl

خواص
مالیکیولر فارمولا CHCl3
مولر کمیت 119.38 g/mol
ظہور Colorless liquid
کثافت 1.48 g/cm³, liquid
نقطة الانصهار -63.5 °C
نقطة الغليان سانچہ:Chembox BoilingPt1
الذوبانية في الماء 0.8 g/100 ml at 20 °C
ساخت
مالیکولی جیومیٹری Tetrahedral
المخاطر
توصيف المخاطر
تحذيرات وقائية
مخاطر Harmful (Xn), Irritant (Xi), Carc. Cat. 2B
NFPA 704
2
نقطة الوميض Non-flammable
حد التعرض المسموح به U.S 50 ppm (240 mg/m3) (OSHA)

وجہ تسمیہ ترمیم

زبان انگریزی میں یہ کلمہ chloroform کا Baptiste نے 1834ء میں ڈھالا اور اس نام کو اخذ کرنے کے لیے کلورین سے chloro نکال کر اسے formic acid کے form سے جوڑ دیا گیا جس سے یہ اسم وجود میں آیا۔ اردو میں اس کو اخذ کرنے کے لیے بھی عین اسی لائحۂ عمل کو اختیار کیا گیا اور صفرین یعنی chlorine کے نام سے صفری نکال کر اسے ترشۂ منملہ (formic acid) کے میم کو علامتی طور پر صفری سے جوڑ کر صفریم بنایا گیا۔