ناحوم بائبل کے مطابق انہیں صغائر انبیاء میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ جن کی پیشن گوئی یہودی بائبل یا عہد نامہ قدیم میں لکھی ہوئی تھی۔ ناحوم کی کتاب کو بائبل میں میکاہ کی کتاب اور کتاب حبقوق کے درمیان ترتیب وار ترتیب دیا گیا تھا۔ آپ نے آشوری سلطنت کے خاتمے اور اس کے دارالحکومت نینویٰ کے بارے میں ایک زندہ شاعرانہ انداز میں لکھا۔ آپ کا دور ساتویں صدی قبل مسیح تھا اور آپ کا مزار عراق کے شہر القوش میں واقع ہے۔[2] آپ نے آشوری سلطنت کے دار الحکومت نینویٰ شہر کے زوال کی پیشین گوئی کی تھی کیونکہ آشوری جس پالیسی پر عمل پیرا تھے وہ خدا کی مرضی کے مطابق نہیں تھی۔[3][4]۔

ناحوم نبی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 7ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاد یوایل [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمایاں شاگرد حبقوق [1]  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نبی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نبی ناحوم ، اٹھارویں صدی عیسوی کی ایک تصویر
القوش میں ناحوم نبی کی قبر

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب باب: 6
  2. "The Chronology of Biblical Prophets", Adapted from Hauer, C.E. & Young, W. A., An Introduction to the Bible: A Journey into Three Worlds, p.123, Englewood Cliffs, NJ: Prentice-Hall, 1994 آرکائیو شدہ 2009-12-08 بذریعہ وے بیک مشین
  3. Introduction to Nahum at the International Bible Society website آرکائیو شدہ 2009-07-24 بذریعہ وے بیک مشین
  4. منير البعلبكي (1992)۔ معجم أعلام المورد (الأولى ایڈیشن)۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ صفحہ: 451