ناروہیتو

شہنشاہ جاپان
(نارو ہیتو سے رجوع مکرر)

ناروہیٹو (جاپانی: 徳仁، پیدائش: 23 فروری 1960ء) جاپان کے موجودہ شہنشاہ ہیں۔ان کے والد آکی ہیتو 30 اپریل 2019ء کو تخت سے دستبردار ہوئے اس سے اگلے دن ولی عہد نارو ہیتو 1 مئی 2019ء کو تخت نشین ہو گئے۔

ناروہیتو
(جاپانی میں: 徳仁 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جاپانی میں: 浩宮徳仁親王 ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 فروری 1960ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش جاپانی شاہی محل   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب شنتو مت
زوجہ ملکہ ماساکو (9 جون 1993–)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد آئیکو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد آکی ہیتو ساما [2]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ میچیکو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
سایاکو کورودا ،  فومی ہیتو، شہزادہ آکیشینو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان یاماتو خاندان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ولی عہد جاپان [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 جنوری 1989  – 1 مئی 2019 
آکی ہیتو ساما  
فومی ہیتو، شہزادہ آکیشینو  
شہنشاہ جاپان (126  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1 مئی 2019 
آکی ہیتو ساما  
 
دیگر معلومات
مادر علمی گاکوشوین یونیورسٹی (–مارچ 1982)
میرٹن کالج، اوکسفرڈ (1983–1986)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم تاریخ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد Bachelor of Letters   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاہی حکمران [3]،  ارستقراطی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کوہ پیمائی ،  ٹینس ،  کراٹے ،  جوڈو ،  جاگنگ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف گارٹر (2024)
 آرڈر آف کلچر (2019)
 آرڈر آف ایلی فینٹ (2004)[4]
 آرڈر آف سیکا تونا (2002)
 آرڈر آف زاید (1995)
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1982)
 نشان استحقاق دولت قطر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

جاپانی شہنشاہ کا نام نہيں ليا جاتا بلکہ اس کے ليے احتراماً تین نو ہیکا (تے ن نو ہے ی کا / 天皇陛下) کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، جیسے مغل شہنشاہوں کے ليے عالم پناہ اور ظل الہی کے الفاظ استعمال کیے جاتے تھے اور اگر کہیں نام لینے کی ضرورت پڑے تو نام کے بعد ساما (محترم / جناب) کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ ہر بادشاہ کے دور کا ایک نام منتخب کیا جاتا ہے جس کو اس نام کی جیدای کہتے ہیں (جیدای کے معنی عہـد / دور کے ہیں)۔نارو ہیتو کے والد آکى ہى طو صاحب کے دور کا نام حے سے (درست تلفظ حے ی سے ی ہے جو رواں بول چال میں حے سے ہے) تھا۔

ابتدائی حالات

ترمیم

نارو ہیتو 23 فروری 2019 کو ٹوکیو کے شاہی محل میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ ملکہ می چیکو شودا نے رومی کاتھولک مسیحیت ترک کے شنتو مت قبول کیا تھا۔ نارو ہیتو کی ولادت سے قبل ان کے والد (جو اس وقت ولی عہد تھے) کی می چیکو شودا کے ساتھ شادی رجعت پسند جماعتوں کے ہاں تنقید کا ہدف بنی ہوئی تھی۔کیوں کہ می چیکو شودا ایک رومن کیتھولک خاندان سے تعلق رکھتی تھیں اور انھوں نے کیتھولک اسکولوں میں تعلیم پائی تھی۔ گرچہ ان کا بپتسمہ نہیں کیا گیا تھا۔

تعلیم

ترمیم

چار سال کی عمر میں نارو ہیتوگاکوشوین(Gakushuin) اسکول سسٹم میں داخل ہوئے جو جاپان کا ایک مایہ ناز اور متمول خاندانوں کا پسندیدہ تعلیمی ادارہ ہے۔مارچ 1982ء میں نارو ہیتو گاکوشوین یونیورسٹی سے تاریخ میں بیچلر کی ڈگری لے کر فارغ ہوئے۔جولائی 1983ء وہ انگریزی زبان کے ایک سہ ماہی کورس میں شرکت کرنے میرٹن کالج آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ چلے گئے جہاں وہ 1986ء تک زیر تعلیم رہے۔اسی دوران انھوں نے اپنا مقالہ بھی تحریر کیا جس کا عنوان تھا:

A Study of Navigation and Traffic on the Upper Thames in the 18th Century

یہ مقالہ انھوں نے 1989ء میں جمع کروایا۔ نارو ہیتو رطانیہ میں قیام کے دوران مختلف کھیلوں میں بھی شریک رہے جن میں گولف، ٹینس اور میرتھن ریس شامل ہیں۔

انھوں نے اس دوران دنیا کے مختلف خطوں کی سیاحت بھی کی اور وہاں کے حکمرانوں سے بھی ملے۔ وہ ملکہ برطانیہ کی سادگی سے خصوصی طور پر متاثر ہوئے۔

تصنیفات

ترمیم
  • 2006 - دریائے تھیمز اور میں، آکسفورڈ میں گذرے دو سالوں کا آئینہ
  • 1993 – Temuzu to tomoni: Eikoku no ninenkan (テムズとともに: 英国の二年間

القاب

ترمیم
  • عزت مآب شہزادۂ جاپان (23 فروری 1960 تا 23 فروری 1991)
  • عزت مآب ولی عہد جاپان ( 23 فروری 1991 تا 1 اپریل 2019)
  • جلالت مآب شہنشاہ سلطنت جاپان (1 مئی 2019 تا حال)

حوالہ جات

ترمیم