ناظم لاہور

میٹروپولیٹن سٹی لاہور کا سربراہ

ناظم لاہور (انگریزی: Mayor of Lahore) لاہور، پنجاب، پاکستان میں لاہور بلدیاتی حکومت کا سربراہ ہے۔ اس کے ماتحت 9 ٹاؤن ناظم ہیں۔

ناظم
Mayor
لاہور
ناظم لاہور
لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن
موجودہ
مبشر جاوید

دسمبر 31, 2016 سے
رکنسٹی کونسل
جواب دہسٹی کونسل
نشستلاہور ٹاؤن ہال
(لاہور، پنجاب، پاکستان، پاکستان)
تقرر کُننِدہبراہ راست انتخابات لاہور کے رہائشیوں سے
مدت عہدہ4 سال
تاسیس کنندہمیاں امیر الدین
تشکیل1931
نائب9 زونل میئر
ویب سائٹرسمی ویب گاہ

ناظمین لاہور ترمیم

ناظم آغاز ختم نائب الحاق نوٹس
میاں امیر الدین 1931
میاں شجاع الرحمان 1979 1983 پاکستان مسلم لیگ (ن) بلدیاتی نظام متعارف از محمد ضیاء الحق
میاں شجاع الرحمان 1983 1987 پاکستان مسلم لیگ (ن)
میاں محمد اظہر 1987 1991 پاکستان مسلم لیگ (ن)
خواجہ احمد حسن 1998 1999 پاکستان مسلم لیگ (ن)
میاں عامر محمود 2001 2005 پاکستان مسلم لیگ (ق) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ متعارف از پرویز مشرف
میاں عامر محمود 2005 2009 پاکستان مسلم لیگ (ق) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور
ایڈمنسٹریٹر سسٹم لاگو 2010 - 2016
مبشر جاوید 2016 موجودہ مشتاق مغل، وسیم قادر، نذیر سواتی، مہر محمود احمد، اعجاز حفیظ، میاں طارق، محمد بلال، حاجی اللہ رکہ اور راؤ شاہد الدین پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013[1]

انتخابات ترمیم

2015ء ترمیم

[2]

ایم سی ایل/زون
جماعتیں
ایم سی ایل
پاکستان مسلم لیگ (ن) 229
آزاد 27
پاکستان تحریک انصاف 12
  پاکستان پیپلز پارٹی 1
نتائج کا انتظار *5
کل 274

حوالہ جات ترمیم

  1. "PML-N's Mubashir Javed elected Lahore mayor unopposed - Pakistan - Dunya News"۔ dunyanews.tv۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2016 
  2. "LG polls results: a nightmare for PTI"۔ www.thenews.com.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2016