جاپانی حکومت کے فرمان کے تحت نامزد شہر

(نامزد شہر سے رجوع مکرر)

جاپانی حکومت کے فرمان کے تحت نامزد شہر (Cities designated by government ordinance of Japan) (政令指定都市) جسے نامزد شہر (指定都市) بھی کہا جاتا ہے ایک جاپانی شہر ہے جس کی آبادی 500،000 سے زیادہ ہو اور آرٹیکل 252 کے تحت جاپان کی کابینہ کے ایک حکم سے اسے نامزد کیا گیا ہو۔

جاپانی حکومت کے فرمان کے تحت نامزد شہروں کا نقشہ

نامزد شہروں کی فہرست

ترمیم
نام جاپاننی آبادی (2010) تاریخ نامزدگی علاقہ پریفیکچر وارڈوں کی تعداد تقسیم
چیبا 千葉 962,130 1992-04-01 کانتو چیبا 0

6

فہرست
فوکوکا 福岡 1,463,826 1972-04-01 کیوشو فوکوکا 0

7

فہرست
ہاماماتسو 浜松 800,912 2007-04-01 چوبو شیزوکا 0

7

فہرست
ہیروشیما 広島 1,174,209 1980-04-01 چوگوکو ہیروشیما 0

8

فہرست
کاواساکی 川崎 1,425,678 1972-04-01 کانتو کاناگاوا 0

7

فہرست
کیتاکیوشو 北九州 977,288 1963-04-01 کیوشو فوکوکا 0

7

فہرست
کوبے 神戸 1,544,873 1956-09-01 کانسائی ہیوگو 0

9

فہرست
کوماموتو 熊本 731,286 2012-04-01 کیوشو کوماموتو 0

5

فہرست
کیوٹو 京都 1,474,473 1956-09-01 کانسائی کیوٹو 11 فہرست
ناگویا 名古屋 2,263,907 1956-09-01 چوبو ایچی 16 فہرست
نیگاتا 新潟 812,192 2007-04-01 چوبو نیگاتا 0

8

فہرست
اوکایاما 岡山 709,622 2009-04-01 چوگوکو اوکایاما 0

4

فہرست
اوساکا 大阪 2,666,371 1956-09-01 کانسائی اوساکا 24 فہرست
ساگامیہارا 相模原 717,561 2010-04-01 کانتو کاناگاوا 0

3

فہرست
سائیتاما さいたま 1,222,910 2003-04-01 کانتو سائیتاما 10 فہرست
ساکائی 842,134 2006-04-01 کانسائی اوساکا 0

7

فہرست
ساپورو 札幌 1,914,434 1972-04-01 ہوکائیدو ہوکائیدو 10 فہرست
سیندائی 仙台 1,045,903 1989-04-01 توہوکو میاگی 0

5

فہرست
شیزوکا 静岡 716,328 2005-04-01 چوبو شیزوکا 0

3

فہرست
یوکوہاما 横浜 3,689,603 1956-09-01 کانتو کاناگاوا 18 فہرست

مزید دیکھیے

ترمیم