نانا بھائی بھٹ
نانا بھائی بھٹ (انگریزی: Nanabhai Bhatt) بالی وڈ اور گجراتی سنیما کے ایک مشہور فلمی ہدایت کار اور پروڈیوسر تھے۔ [1][2] جنہیں سو سے زیادہ خیالی اور افسانوی فلمیں بنانے کے لیے جانا جاتا ہے۔ [3]
نانا بھائی بھٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 جون 1915ء پور بندر |
وفات | 24 اپریل 1999ء (84 سال) ممبئی |
وجہ وفات | مرض نظام قلب و عروقی |
شہریت | بھارت (15 اگست 1947–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
اولاد | مکیش بھٹ ، مہیش بھٹ ، رابن بھٹ ، ہینا سری |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "NEWS: Limping at 75"۔ Screen۔ 4 مئی 2007۔ 17 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2020
- ↑ "'Dhollywood' at 75 finds few takers in urban Gujarat"۔ Financial Express۔ 22 اپریل 2007
- ↑ Nanbhat Bhatt chapak.com.