رابن بھٹ بالی ووڈ میں ایک مصنف ہیں۔ وہ مہیش بھٹ اور مکیش بھٹ کے سوتیلے بھائی اور نانا بھائی بھٹ کے بیٹے ہیں۔ [1] انھوں نے بہت سی فلمیں لکھیں اور 3بار نامزد ہوئے اور بازیگر کے لیے ایوارڈ جیتا ۔ انھیں 2019ء میں جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول-JIFF میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ بطور مصنف ان کی پہلی فلم عاشقی تھی جو ایک ہٹ فلم ثابت ہوئی۔ انھوں نے بھٹ پروڈکشن کے لیے کئی فلمیں لکھی ہیں۔ [2]

رابن بھٹ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین
والد نانا بھائی بھٹ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ منظر نویس
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1990– تاحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھٹ فلم ڈائریکٹر نانا بھائی بھٹ اور ہیملتا بھٹ کے ہاں پیدا ہوئے۔ [3] بھٹ کے والد اور والدہ نگر برہمن تھے۔ [4] [5] [6] ان کے سوتیلے بہن بھائیوں میں پروڈیوسر مکیش بھٹ اور ہدایت کار مہیش بھٹ شامل ہیں۔ اداکارہ عالیہ بھٹ اور پوجا بھٹ ان کی بھانجی ہیں اور اداکار عمران ہاشمی اور موہت سوری ان کے بھانجے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Anupama Chandra (31 اکتوبر 1993)۔ "Mahesh, Mukesh and Robin Bhatt: Bollywood's one-family film factory"۔ India Today۔ 2019-09-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  2. Bollywood Hungama. "Featured Bollywood Movie News | Featured Bollywood News - Bollywood Hungama". بالی وڈ ہنگامہ (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-09-23.
  3. "My wife and my audience, both took time to understand me: Emraan Hashmi - Times of India". The Times of India (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-09-23.
  4. "I have great reverence for women: Mahesh Bhatt"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2014-02-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  5. "Mahesh Bhatt's article about Ramzan, Ramadan"۔ 20 جولائی 2012۔ 2014-11-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-14
  6. "Mahesh Bhatt tours riot-ravaged Ahmedabad - Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-25