ناگن ایک پاکستانی اساطیری سوپ ڈراما ہے جس کا آغاز (جیو کہانی) پر 17 اپریل 2017ء کو ہوا۔[2][3]

ناگن
نوعیتسنسی خیز
مافوق فطرت
انتقام
رومانوی
سِرّ
تحریرافتخار احمد عثمانی[1]
ہدایاتبلال شاہ
نمایاں اداکارریشم
جاناں ملک
وجیہہ خان درانی
شین جاوید
حریب فاروق
مائرہ بنگش
کاشف محمود
افضل خان
ببرک شاہ
میرا
نشرپاکستان
زباناردو
تعدادِ دور2
اقساط177 26 مئی 2018ء تک
تیاری
فلم سازبابر جاوید
بلیو آئی انٹرٹینمنٹ
مقاملاہور، پاکستان
دورانیہ35–40 منٹ
نشریات
چینلجیو کہانی
17 اپریل 2017 – تا حال

یہ سوپ ڈراما پاکستان کے ایک نامور پروڈیوسر بابر جاوید کی جانب سے ”بلیو آئی انٹرٹینمنٹ“ نامی پروڈکشن ہاؤس کے زیرِ سایہ بنایا گیا ہے۔ اس ڈراما مین اداکارہ ریشم سجنا کے طور پر، شین جاوید اچھاداری ناگن صنم جہاں کے طور پر، جاناں ملک پشی اور وجیہہ خان درانی مسکان کے طور پر جبکہ مدمقابل حریب فاروق ہیں۔ ادکارہ میرا بھی میڈم کالی کے طور پر ایک جاندار کردار ادا کر رہی ہیں۔[4] پاکستان کے علاوہ یہ ڈراما یو کے میں بھی (جیو کہانی) کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا شو ہے۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.dawnnews.tv/news/1065381
  2. "Geo Kahani launches new series"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2017 
  3. "Geo Kahani's 'Naagin' – Advancing or Deteriorating? | Reviewit.pk"۔ reviewit.pk (بزبان امریکی انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2017 
  4. fatimaarshad (2017-12-15)۔ "Meera explains reasons of being left behind in the industry – News Pakistan"۔ News Pakistan (بزبان امریکی انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2017 
  5. "Overnights: Geo TV surges ahead of ZEE TV, Sony TV & Hum TV"۔ BizAsia | Media, Entertainment, Showbiz, Events and Music (بزبان برطانوی انگریزی)۔ 2017-09-05۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2017