راشٹرسنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی
(ناگپور یونیورسٹی سے رجوع مکرر)
راشٹر سنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی (مراٹھی:राष्ट्रसंत तुकडोजी महाराज नागपूर विद्यापीठ) جو ناگپور یونیورسٹی کے نام سے معروف ہے، ایک عوامی یونیورسٹی جو بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں 4 اگست 1993ء کو قائم ہوئی۔ اس یونیورسٹی کا شمار بھارت کی قدیم یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے، جبکہ ریاست مہاراشٹرا کی دوسری قدیم ترین یونیورسٹی (ممبئی یونیورسٹیکے بعد) ہے۔ اس یونیورسٹی کا نام شہر امراؤتی کی ایک روحانی شخصیت تکڑو جی مہاراج کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس یونیورسٹی میں دیگر مضامین جیسے طب، جنرل سائنس، آرٹس، کامرس اور ہندسیات وغیرہ کے ساتھ بھارتی زبانوں سنسکرت، ہندی، مراٹھی اور اردو کی خصوصا تعلیم دی جاتی ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
تاسیس | 4 اگست 1923 | |||
نوع | عوامی | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 21°08′49″N 79°03′00″E / 21.146855555556°N 79.050061111111°E | |||
شہر | ناگپور، مہاراشٹر، بھارت | |||
ملک | بھارت | |||
شماریات | ||||
عضوية | بھارتی یونیورسٹیزایسوسی ایشن جامعات انجمن دولت مشترکہ |
|||
ویب سائٹ | www.nagpuruniversity.org, rtmnu.digitaluniversity.ac | |||
درستی - ترمیم |