کونیڈیلا ناگیندر " ناگا " بابو (پیدائش 29 اکتوبر 1961) ایک بھارتی اداکار اور پروڈیوسر ہیں جو تیلگو سنیما میں کام کرتے ہیں۔ ایک پروڈیوسر کے طور پر انھوں نے ایک نیشنل فلم ایوارڈ اور 2نندی ایوارڈز جیتے۔

ناگیندر بابو
(تیلگو میں: నాగేంద్ర బాబు ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناگیندر بابو ایک آڈیو تقریب میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام کونڈیلا ناگیندر بابو
پیدائش (1961-10-29) 29 اکتوبر 1961 (عمر 62 برس)[1]
موگلتورو, آندھرا پردیش, بھارت
رہائش حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ پدمجا کونیڈیلا
اولاد
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ
  • اداکار
  • پروڈیوسر
  • ڈائریکٹر
  • سیاستدان
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ناگیندر بابو نے اپنے بھائی پون کلیان کے ذریعہ قائم کردہ جن سینا پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور 2019ء کے ہندوستانی عام انتخابات میں نرسا پورم لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ کے امیدوار کے طور پر مقابلہ کیا۔ وہ 2,50,289 ووٹ حاصل کرنے کے بعد ہار گئے۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Megastar Chiranjeevi's special wishes for Naga Babu on his 59th birthday"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 29 October 2020۔ 02 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2020 
  2. https://en.wikipedia.org/wiki/Nagendra_Babu#cite_note-6