ندیم خان (پیدائش: 10 دسمبر 1969ء راولپنڈی) سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی تھے، جنھوں نے 1993ء سے 1999ء تک 2 ٹیسٹ اور 2 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے۔ندیم ایک موثر اسپنر تھے جو فی الحال شیفیلڈ کالجیٹ کاؤنٹی کلب کے لیے فسٹ الیون کھیلتے ہیں۔ وہ پاکستان کے سابق وکٹ کیپر معین خان کے بڑے بھائی ہیں۔ نومبر 2017ی میں، ندیم کو پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مینیجر کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ اپریل 2019ء میں، وہ میکسیکو میں سنٹرل امریکن کرکٹ چیمپئن شپ 2019ء میں کھیلنے والی ایم سی سی ٹیم میں شامل تھے۔

ندیم خان ٹیسٹ کیپ نمبر 128
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد ندیم خان
پیدائش (1969-12-10) دسمبر 10, 1969 (عمر 54 برس)
راولپنڈی, پنجاب
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
تعلقات
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 128)1 مئی 1993  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ28 جنوری 1999  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 91)27 مارچ 1993  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ7 اپریل 1995  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 2 2
رنز بنائے 34 2
بیٹنگ اوسط 17.00 2.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 25 2
گیندیں کرائیں 432 96
وکٹ 2 -
بولنگ اوسط 115.00 -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ 2/147 -
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: [1]، 4 فروری 2006

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم