نرگس (ضد ابہام)
نرگس سے مراد ہو سکتا ہے:
شخصیات
ترمیم- نرگس دت (1929–1981)، بھارتی اداکارہ۔
- نرگس (پیدائش 1974)، پاکستانی اداکارہ، رقاصہ۔
- نرگس فخری (پیدائش 1979)، امریکی ماڈل اور اداکارہ۔
- نرگس ماولوالا پاکستانی نژاد امریکی سائنس دان۔
جغرافیہ
ترمیم- نرگس، لواری، شمال وسطی فرانس میں لواری محکمہ میں کمیون۔
فطرت
ترمیم- نرگس سمندری طوفان، اراوادی ڈیلٹا اور رنگون کے شہر جس طوفان سے تبادہ ہوئے۔
- نرگس پھول، ایک مشہور پھول۔
مزید
ترمیمنرگسی کوفتے، ایک پاکستانی پکوان۔