نصرت فاریا

بنگلہ دیشی فلمی اداکارہ

نصرت فاریا (انگریزی: Nusraat Faria) (تلفظ [ˈnʊs.rət ˈfʌ.ɾɪ.a]; ولادت: 1993ء)[1] [2] ایک بنگلہ دیشی فلمی اداکارہ، ماڈل، ٹیلی ویژن میزبان اور ریڈیو جاکی ہیں۔ نصرت فاریا، فرہاد مظہر کی بیٹی ہیں۔

نصرت فاریا
(بنگالی میں: নুসরাত ফারিয়া মাজহার ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 ستمبر 1993ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چٹاگانگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ڈھاکہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد فرہاد مظہر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

نصرت فاریا 8 ستمبر 1993ء کو بنگلہ دیش کے چٹاگانگ میں پیدا ہوئیں۔ نصرت فاریا اداکارہ بننے سے قبل آرمی آفیسر بنانا چاہتی تھیں۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nusraat Faria - About"۔ Facebook 
  2. Hasan Chatak۔ "I'm never nervous in front of camera: Nusrat Faria"۔ Dhaka Tribune (Interview)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2015 
  3. Afrose Jahan Chaity (4 جون 2014)۔ "Big screen is the place to be'"۔ Dhaka Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2015