الحاج نصر اللہ خاں نوری

(نصر اللہ خاں نوری سے رجوع مکرر)

الحاج نصراللہ خاں نوری معروف پاکستانی نعت خواں ہیں۔ انھوں نے نعت خوانی کا آغاز اُس وقت کیا تھا، جب اُن کی عمر صرف چار سال تھی۔ اُن کی آواز کی چاشنی، سوزوگداز، جذبہء عشق رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور پڑھنے کے مودب انداز کو خوب پزیرائی حاصل ہوئی۔[1]

الحاج نصراللہ خاں نوری
الحاج نصراللہ خاں نوری
الحاج نصراللہ خاں نوری
فنکار موسیقی
پیدائشی نامنصراللہ خاں نوری
دیگر نامنوری
ولادت11 ستمبر، 1966
ابتداکراچی، پاکستان
پیشہسول انجینئیر
سرگرم دور1979ء تا حال
ریکارڈنگ کمپنیشالیمار ریکارڈنگ کمپنی
کردار
منسوب
صوفی گائیگی
نظم
حمد و نعت
عارفانہ کلام
ویب سائیٹ(یں)نصراللہ خاں نوری

حالات زندگی

ترمیم

نعت خوانی میں مشہور و معروف نعت گو شاعر ادیب رائے پوری کو اپنا اُستاد ماننے والے نصراللہ گو کہ مشہور نعت خواں ہیں لیکن دیگر نعت خواہوں کی طرح، اللہ کی طرف سے عطاکردہ اس صلاحیت کو کمائی کا ذریعہ نہیں بنایا۔ پیشہ کے لحاظ سے الحاج نصراللہ نوری سول انجینئیر ہیں۔ 1995ء میں شادی کے بعد امریکہ چلے گئے لیکن ترکِ وطن طبیعت کو نہ بھایا اور تین سال کے بعد ہی واپس پاکستان تشریف لے آئے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "روحانی تجربات"۔ 26 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2009 

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔