نظر بد (Evil eye) جسے بری نظر، نگاہ بد، چشم بد یا صرف "نظر" بھی کہا جاتا ہے ایک بد اندیش نظر ہے جو کئی ثقافتوں میں نقصان یا بدقسمتی کا موجب بنتی ہے۔ عربی میں اسے "عين الحسد" یا صرف "عين" کہا جاتا ہے، فارسی میں اسے "چشم زخم" "نظر""چشم "نظر" ، ترکی میں "نظر" کہا جاتا ہے۔[1][2]

نظر بد سے بچانے لے اشیاء
خمسہ کا شمار نظر بد کے خلاف دفاع فراہم والی اشیاء میں ہوتا ہے۔

یونانی میں اسے (το μάτι)، ہسپانوی میں (mal de ojo), اطالوی میں (malocchio)، پرتگیزی میں (mau-olhado) ہوائی زبان میں (maka pilau) کہا جاتا ہے۔[3][4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Definition for "evil eye" from Merriam Webster Dictionary
  2. Evil eye | occult | Britannica.com
  3. "Define stink eye"۔ Dictionary.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2013 
  4. "Stink eye"۔ Double-Tongued Dictionary۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2013 

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم