نظر وٹو یا نظر بٹو (ہندی: नज़र बट्टू) ایک علامتیہ (Icon)، خالینہ (Tatoo)، کڑا یا کوئی دوسری چیز ہوتی ہے جو پاکستان اور بھارت میں نظر بد سے بچنے کے لیے پہنی یا پہنائی جاتی ہے۔[1]

کچھ نظر وٹو

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Stanley A. Wolpert، Encyclopedia of India, Volume 1، Charles Scribner & Sons, 2005، ISBN 9780684313498، ... One of the central paisleys is sometimes a different color from the rest, functioning as a nazarbattu to ward off the evil eye ... 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔