نظر بد
(چشم بد سے رجوع مکرر)
نظر بد (Evil eye) جسے بری نظر، نگاہ بد، چشم بد یا صرف "نظر" بھی کہا جاتا ہے ایک بد اندیش نظر ہے جو کئی ثقافتوں میں نقصان یا بدقسمتی کا موجب بنتی ہے۔ عربی میں اسے "عين الحسد" یا صرف "عين" کہا جاتا ہے، فارسی میں اسے "چشم زخم" "نظر""چشم "نظر" ، ترکی میں "نظر" کہا جاتا ہے۔[1][2]
یونانی میں اسے (το μάτι)، ہسپانوی میں (mal de ojo), اطالوی میں (malocchio)، پرتگیزی میں (mau-olhado) ہوائی زبان میں (maka pilau) کہا جاتا ہے۔[3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Definition for "evil eye" from Merriam Webster Dictionary
- ↑ Evil eye | occult | Britannica.com
- ↑ "Define stink eye"۔ Dictionary.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2013
- ↑ "Stink eye"۔ Double-Tongued Dictionary۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2013
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر نظر بد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- میں نظر بد موتیوں کی مالا[مردہ ربط]
- عبادت پر ایک گفتگو
- نظر بدآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ forteantimes.com (Error: unknown archive URL)
- نظر بد
- نظر بد
- نظر بد کیا ہے؟