نعمان بن ابی عیاش زرقی جس کا نام نعمان بن عبید بن معاویہ بن صامت بن زید بن خلدہ بن مخلد بن عامر بن زریق بن عبد حارثہ بن مالک بن غضب بن جشم بن خزرج ہے ۔ آپ حدیث نبوی کے راوی ہیں۔ اور کبار تابعین میں سے ہیں۔

محدث
نعمان بن ابی عیاش
معلومات شخصیت
پیدائشی نام نعمان بن زيد بن الصامت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش مدینہ منورہ
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو سلمہ
لقب ابن ابی عیاش
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
طبقہ 4
نسب الأنصاري، المدني، الزرقي
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد جابر بن عبد اللہ ، عبد اللہ بن عمر بن الخطاب ، ابو سعید خدری
نمایاں شاگرد سلمہ بن دینار ، سہیل بن ابی صالح ، صفوان بن سلیم ، عبد اللہ بن دینار ، محمد بن عبد الرحمن بن نوفل ، محمد بن عجلان ، یحیی بن سعید انصاری ،
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیوخ

ترمیم
  • جابر بن عبد اللہ۔
  • عبد اللہ بن عمر بن خطاب۔
  • ابو سعید خدری۔
  • خولہ بنت ثامر۔ [1]

تلامذہ

ترمیم
  • ابوحازم سلمہ بن دینار مدنی۔
  • سہیل بن ابی صالح۔
  • صفوان بن سلیم۔
  • عبد اللہ بن دینار
  • عبداللہ بن ابی سلمہ ماجشون ۔
  • ابو حویث عبد الرحمٰن بن معاویہ۔
  • محمد بن ابی حرملہ۔
  • محمد بن زید بن مہاجر۔
  • ابو اسود محمد بن عبد الرحمٰن بن نوفل۔
  • محمد بن عجلان۔
  • موسیٰ بن عبیدہ ربذی ۔
  • یحییٰ بن سعید انصاری۔

جراح اور تعدیل

ترمیم

ابوبکر بن منجویہ کہتے ہیں: وہ سخی، عظیم اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے بہترین فرزندوں میں سے تھے۔ ابن حبان نے ان کا تذکرہ ثقہ افراد کی کتاب میں کیا ہے۔ ابن حجر عسقلانی نے التقریب میں کہا: ثقہ ہے۔ شمس الدین ذہبی نے کتاب الکاشف میں کہا ہے: "ثقہ، عظیم صحابہ کے فرزندوں میں سے ایک"۔ یحییٰ بن معین نے کہا: ثقہ ہے۔ اس سے ابوداؤد کے علاوہ جماعت نے روایت کی ہے۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. النعمان بن أبى عياش الزرقى الجامع للحديث النبوي. وصل لهذا المسار في 18 فبراير 2016 آرکائیو شدہ 2020-04-26 بذریعہ وے بیک مشین
  2. النعمان بن أبي عياش الزرقي الأنصاري أَبُو سلمة المدني إسلام ويب. وصل لهذا المسار في 18 فبراير 2016 آرکائیو شدہ 2014-04-05 بذریعہ وے بیک مشین