نعمان حبیب
نعمان حبیب ایک پاکستانی اداکار ہے۔
نعمان حبیب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 اگست پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
دیگر نام | نومی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار، ماڈل |
دور فعالیت | 2006ء تا حال |
کارہائے نمایاں | میں ہوں شاہد آفریدی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
فنی سفر
ترمیمنعمان نے اپنے فنی سفر کا آغاز سیریل یہ ہے زندگی سے کیا۔ اس سیریل میں انھوں نے بھولا کا کردار نبھایا۔ آپ اے آر وائی ڈیجیٹل کے شو نچلے میں بھی نظر آئے۔[1] 2013ء میں آپ نے اپنی پہلی فلم میں ہوں شاہد آفریدی کی۔ اس فلم کے لیے اے آر وائی فلم اعزاز کی تقریب میں آپکو بہترین معاون اداکار اور بہترین نووارد اداکار کے لیے نامزد کیا گیا۔[2] 2014ء میں آپ بنٹی آئی لو یو ٹی وی سیریل میں صبا قمر کے ساتھ نظر آئے۔ 2014ء میں آپ ایک بھارتی ٹی وی سیریل "پرواز" میں بھی نظر آئے۔ یہ شو زی ٹی وی پر نشر ہوا۔[3]
فلموگرافی
ترمیمفلم | کردار | سال |
---|---|---|
میں ہوں شاہد آفریدی | شاہد | 2013ء |
ٹیلی ویژن
ترمیمسیریل | چینل | کردار | سال |
---|---|---|---|
دل تو پاگل ہے | انڈس ٹی وی | ٹوٹی | 2006ء |
یہ ہے زندگی | جیو انٹرٹینمینٹ | بھولا | 2008ء |
چھوٹی سی کہانی | پی ٹی وی ہوم | صارم | 2011ء |
بنٹی آئی لو یو | ہم ٹی وی | بنٹی | 2013ء |
ڈرامے بازیاں | ہم ٹی وی | 2014ء | |
پرواز | زی ٹی وی | 2014ء | |
نور زندگی | جیو انٹرٹینمینٹ | وسیم | 2016ء |
رفت آپ کی بہویں | اے آر وائی ڈیجیٹل | ارہم | 2016ء |
وفا کا موسم | ٹی وی ون گلوبل | باضل | 2017ء |
جلتی بارش | ٹی وی ون گلوبل | المان | 2017ء |
محبت زندگی ہے | ایکسپریس انٹرٹینمینٹ | 2017ء | |
بچاری نادیہ | اے آر وائی ڈیجیٹل | 2018ء |
نامزدگیاں
ترمیمسال | کام/تخلیق | اعزاز | نتیجہ |
---|---|---|---|
2014ء | میں ہوں شاہد آفریدی | اے آر وائی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکار | نامزد |
اے آر وائی فلم اعزاز برائے بہترین نووارد اداکار | نامزد |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Noman Habib Khan – Biography, Profile, and Pictures"۔ Showbizpak.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016
- ↑ "Main Hoon Shahid Afridi"۔ دی فرائیڈے ٹائمز۔ 04 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016
- ↑ "Actor Noman Habib Khan cast in Indian drama depicting life in UAE"۔ Dawn۔ 14 October 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016