نعمان علی خان

مشہور سکالر

نعمان علی خان (انگریزی: Nouman Ali Khan، پیدائش 4 مئی 1978ء)[حوالہ درکار] بینہ، ادارہ برائے عربی اور قرآنی سائنس کے بانی اور مالک ہیں۔

نعمان علی خان
معلومات شخصیت
پیدائش 4 مئی 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مشرقی برلن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ واعظ ،  استاد جامعہ ،  پوڈکاسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

استاد نعمان نے 2006ء میں بینہ کی بنیاد رکھی۔ ان کی موجودہ رہائش گاہ ڈیلاس، ٹیکساس میں ہے۔ یہ بین الاقوامی سطح پر تفسیر قرآن اور عربی اور متعلقہ موضوعات پر بیانات بھی دیتے ہیں۔ یہ ادارہ فی الحال امریکا میں کام کر رہا ہے۔ آپ ریاض اور پاکستان میں بھی رہے ہیں۔[حوالہ درکار]

تعلیم

ترمیم

استاد نعمان کی عربی تعلیم 1999ء میں امریکہ میں شروع ہوئی۔ آپ کی رسمی تعلیم پاکستان، سعودی عرب اور امریکا میں ہوئی۔

حوالہ جات

ترمیم