نعمان وزیر خٹک
پاکستان میں سیاستدان
نعمان وزیر خٹک، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی نمائندگی کرتے ہوئے سینیٹ آف پاکستان کے رکن ہیں۔ پاکستان کی سینیٹ میں تحریک انصاف کے پہلے پارلیمانی لیڈر منتخب ہوئے۔ انھوں نے پاکستان ایئر فورس، کالج آف ایروناٹیکل انجینئرنگ سے بی ای (ایرو اسپیس) کیا ہے، جو این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے منسلک ہے۔ [2]
نعمان وزیر خٹک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
مناصب | |
رکن ایوان بالا پاکستان [1] | |
رکن مدت 12 مارچ 2015 – مارچ 2021 |
|
حلقہ انتخاب | خیبر پختونخوا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیموہ 2015 کے پاکستانی سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر سینیٹ آف پاکستان کے لیے منتخب ہوئے تھے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=875&catid=&subcatid=&cattitle=
- ↑ "Senate of Pakistan"۔ www.senate.gov.pk۔ 24 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2017