نعیم بازدپوری
نعیم بازدپوری ایک صحافی ہیں جو عرب نیوز کے اردو ایڈیشن اردو نیوز کے سینئر عہدیدار، شاعر اور ادبی شخصیت ہے
نعیم بازدپوری ایک صحافی ہیں جو عرب نیوز کے اردو ایڈیشن اردو نیوز کے سینئر عہدے دار، شاعر اور ادبی شخصیت ہے۔
نعیم بازدپوری | |
---|---|
پیدائش | بازد پور، برطانوی ہند |
پیشہ | سینئر صحافی، اردو نیوز، کئی مطبوعات میں کلام شائع کرنے والے اردو شاعر |
قومیت | پاکستان |
سالہائے فعالیت | 1994ء سے تاحال (بطور اردو نیوز صحافی) |
ابتدائی زندگی
ترمیمنعیم کی پیدائش بازدپور، بہار میں ہوئی۔ وہ اپنے خاندان کے ساتھ تقسیم ہند کے وقت مشرقی پاکستان چلے گئے تھے۔ بعد ازاں وہ موجودہ پاکستان کا حصہ بنے۔ وہ 1944ء سے اردو نیوز سے منسلک ہوئے جو عرب نیوز کا ایک ایڈیشن ہے۔[1]
شاعری
ترمیموہ 9 سال کی عمر میں اپنی پہلی نظم لکھے تھے جو کھلونا (رسالہ) میں شائع میں 1955ء ہوئی تھی۔اس کے علاوہ نعیم کا کلام سیماب اکبرآبادی کے شاعر (رسالہ) اور خوشتر گرامی کی بیسویں صدی (رسالہ) میں کئی بار شائع ہوا۔[1]
اعزاز
ترمیم2017ء میں جدہ، سعودی عرب میں ایک اعزازی تقریب میں نعیم بازدپوری کو تہنیت پیش کی گئی تھی۔[1]