امام ابو محمد نعیم بن ہیصم ہروی ، بغدادی ، ہروی ، بوشنجی (وفات :228ھ) ، آپ حدیث نبوی کے ثقہ راوی ہیں۔ آپ کی وفات بغداد میں شوال دو سو اٹھائیس ہجری میں ہوئی۔ [1] [2]

محدث
نعیم بن ہیصم
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بغداد
شہریت خلافت عباسیہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد ابو عوانہ ، عبید اللہ بن عمرو
نمایاں شاگرد حاتم بن لیث ، ابو قاسم بغوی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم
  • عبید اللہ بن عمرو،
  • فرج بن فضالہ،
  • ابو عوانہ اور اہل عراق سے روایت ہے۔

تلامذہ

ترمیم

راوی:

  • حاتم بن لیث،
  • موسیٰ بن ہارون،
  • احمد بن حسن الصوفی،
  • ابو قاسم بغوی وغیرہ۔

جراح اور تعدیل

ترمیم

ابو فرج ابن جوزی نے کہا: ثقہ ہے۔ ابو حاتم بن حبان بستی کہتے ہیں: مستقیم الحدیث " ہے حدیث سیدھی " مطلب حدیث صحیح ہے۔ احمد بن محمد مالینی نے کہا: ثقہ ہے۔ خطیب بغدادی نے کہا: ثقہ ہے۔ الدارقطنی نے کہا: ثقہ ہے۔ یحییٰ بن معین نے کہا: وہ "صدوق " سچا ہے، اور ابن محرز کی روایت میں ہے: لا باس بہ" اس میں کوئی حرج نہیں۔ [3]

وفات

ترمیم

آپ کی وفات بغداد میں شوال 228ھ میں ہوئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "موسوعة التراجم والأعلام - نعيم بن هيصم"۔ www.taraajem.com۔ مورخہ 2021-05-01 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-01
  2. "نعيم بن الهيصم البوشنجي - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ مورخہ 2020-07-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-01
  3. "موسوعة الحديث : نعيم بن هيصم"۔ hadith.islam-db.com۔ مورخہ 2021-05-02 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-01