نفطویہ
ابو عبد اللہ ابراہیم بن محمد بن عرفہ بن سلیمان بن المغیرہ بن حبیب بن المحلب بن ابی سفرہ الازدی (ولادت: 858ء - وفات:935ء) جو نفطویہ کے نام سے مشہور ہیں، قرون وسطی کے مسلم عالم اور شاعر تھے۔ وہ اپنے وقت کے بہترین مصنف سمجھے جاتے تھے۔[2] آپ حدیث اور قرآن کی قرأت میں ماہر تھے۔[3]
نفطویہ | |
---|---|
(عربی میں: أبو عبد الله إبراهيم بن محمّد بن عرفة العَتَكيّ الأزديّ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: أبو عبد الله إبراهيم بن محمّد بن عرفة العَتَكيّ الأزديّ) |
پیدائش | سنہ 858ء واسط |
وفات | سنہ 935ء (76–77 سال) بغداد |
مدفن | کوفہ |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | مسعودی |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، شاعر ، مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
مؤثر | امام سیبویہ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/180062069 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020
- ↑ مسعودی's مروج الذہب و معادن الجوہر, translated by الواس اشپرنگر. Vol. 1, pg. 20. Printed for the Oriental Translation Fund of Great Britain and Ireland. Sold by W.H. Allen and Co. (now Virgin Books), Leadenhall Street, and B. Duprat, Paris. Bibliotheca Regia Monacensis. لندن: Garrison and Co. Printers, St Martin's Lane.
- ↑ Bencheikh, Omar. Nifṭawayh. دائرۃ المعارف الاسلامیہ, Second Edition. Brill Online, 2013. Reference. Accessed 1 January 2013.