نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک
پاکستان میں سیاستدان
نفیسہ عنایت ﷲ خان خٹک (انگریزی: Nafeesa Inayatullah Khan Khattak) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔
نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
رشتے دار | پرویز خٹک (دیور)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
تعلیم
ترمیمنفیسہ نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی ہے۔[1]
2013ء کے عام انتخابات
ترمیمنفیسہ 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خیبر پختونخوا سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2][3][4][5][6]
2018ء کے عام انتخابات
ترمیمنفیسہ 2018ء کے عام انتخابات خیبر پختونخوا سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئیں۔[7]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Waseem Ahmad Shah (13 اگست 2018)۔ "PTI secures 16 of 22 seats reserved for women MPAs"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018
- ↑ "Servant used to murder rich family"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 19 اکتوبر 2013۔ 7 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017
- ↑ "'Merit' not conducive to lawmakers' needs"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 27 مئی 2016۔ 7 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017
- ↑ "Final count: ECP announces MPAs, MNAs on reserved seats - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 مئی 2013۔ 7 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2017
- ↑ "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 مئی 2013۔ 4 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2017
- ↑ "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 مئی 2013۔ 7 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2017
- ↑ The Newspaper's Staff Reporter (12 اگست 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018