نواب سدھنوتی سردار سلطان شیر خان سدوزئ

سردار سلطان شیر سدوزئ ریاست جموں و کشمیر کی سابقہ قبائلی پہاڑی سدھنوتی ریاست کے تیسرے نواب حکمران تھے[1] جنہیں آپ کے والد سیل خان سدوزئ کی وفات کے بعد 2 دسمبر 1410ء کو ریاست سدھنوتی کی نواب حکمرانی ورثے میں ملی[2] آپ اپنے دادا نواب جسی خان سدوزئ کی طرح انتہائی بہادر و جنگجو مذہبی شخصیات تھے آپ کو سدھنوتی عوام بابائے سلطان کے نام سے منصوب یاد کرتے ہیں سلطان شیر سدوزئ نے اپنے دورے حکومت سدھنوتی کی سرحدوں میں موجود ضلع پونچھ کے ہجیرہ تتہ پانی عباس پور بنجوسا وغیرہ کے علاقے فتح کر کے سدھنوتی میں میں شامل کیے[3] اس کے علاوہ آپ نے دو قلعے بھی تعمیر کرائے جن میں ایک قلعہ کہالہ بلوچ اور دوسرا قلعہ منڈھول شامل ہیں

نواب سدھنوتی سردار سلطان شیر خان سدوزئ 20220415_084141_نواب_سدھنوتی_سردار_سلطان_شیر_سدوزئ خاکہ تصویر بابائے سلطان شیر خان سدوزئ
ذاتی
پیدائش
وفات(2 مئی 1435ء) (55 سال)
مذہباسلام
والدین
  • سردار سیل خان سدوزئ (والد)
مرتبہ
مقام نواب حکمران سدھنوتی
  1. صوفی اقبال درویش، تاریخ سدھنوتی ،
  2. نمبردارفضلالہی، تاریخ سرداران سدھنوتی ،
  3. ملک افتخار ، تاریخ کشمیر ،