محمد اسماعیل خان
پاکستانی سیاست دان
(نواب محمد اسماعیل خان سے رجوع مکرر)
نواب محمد اسماعیل خان (انگریزی: Nawab Mohammad Ismail Khan) ایک نامور مسلمان سیاست دان اور آل انڈیا مسلم لیگ کے ایک سرکردہ کارکن تھے جو تحریک خلافت اور تحریک پاکستان میں صف اول میں کھڑے تھے۔ نواب محمد اسماعیل خان کو ان کے کردار کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بانی اراکین میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان خطوط کے ذریعہ بھی ان کا کردار واضح ہوتا ہے جن کا قائدین کے مابین فعال تبادلہ ہوا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد انھوں نے فیصلہ کن طور پر ہندوستان میں ہی رہنے کا انتخاب کیا۔
محمد اسماعیل خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | جولائی1884ء میرٹھ |
وفات | 28 جون 1958ء (73–74 سال) میرٹھ |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
مناصب | |
رکن مجلس دستور ساز بھارت | |
برسر عہدہ 14 جولائی 1947 – 24 جنوری 1950 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | سٹی لا کالج سینٹ جانز کالج |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمتعلیمی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر | مابعد |