نواب کلب علی خان (پیدائش: 1832ء – وفات: 23 مارچ 1887ء) ریاست رام پور کے دسویں نواب تھے جنھوں نے 1865 سے 1887ء تک بحیثیتِ نواب رام پور حکومت کی۔[2]

نواب ریاست رام پور
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1832ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اونالا، اتر پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 مارچ 1887ء (54–55 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رام پور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 کمپینین آف دی آرڈر آف دی انڈین ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

نواب کلب علی خان کی پیدائش رام پور میں 1834ء میں ہوئی۔ 21 اپریل 1865ء کو نواب یوسف علی خان کے وصال کے بعد ریاست رام پور کی باگ دوڑ سنبھالی اور اپنے والد نواب یوسف علی خان کے کاموں کو بدستور جاری رکھا۔ رام پور کی جامع مسجد تعمیر کروائی۔ رضا لائبریری، رام پور کو جدید طرز پر تعمیر کروایا اور رام پور میں کتابوں کا عظیم ذخیرہ جمع کیا گیا۔ نواب کلب علی خان کو عربی اور فارسی زبان میں کافی عبور حاصل تھا اور اسلامی دنیا کے بیشتر نادر مخطوطات اُن کی سعی سے رضا لائبریری، رام پور میں جمع کیے گئے۔

وفات ترمیم

23 مارچ 1887ء کو نواب کلب علی خان نے 55 سال کی عمر میں انتقال کیا۔

خطاباتِ شاہی ترمیم

  • 1832ءاپریل 1865ء: کلب علی خان، ولی عہد بہادر۔
  • 21 اپریل 1865ء1872ء: ہزہائینس عالی جاہ، فرزند دلپذیر، مخلص الدولہ، ناصر الملک، امیرالامراء، نواب کلب علی خان بہادر، مستعد جنگ، نواب رام پور۔
  • 1872ء1873ء: ہزہائینس عالی جاہ، فرزند دلپذیر، مخلص الدولہ، ناصر الملک، امیرالامراء، حاجی نواب کلب علی خان بہادر، مستعد جنگ، نواب رام پور۔
  • 1873ء1875ء: ہزہائینس عالی جاہ، فرزند دلپذیر دولت انگلشیہ، مخلص الدولہ، ناصر الملک، امیرالامراء، حاجی نواب کلب علی خان بہادر، مستعد جنگ، نواب رام پور۔
  • 1875ء1877ء: ہزہائینس عالی جاہ، فرزند دلپذیر، مخلص الدولہ، ناصر الملک، امیرالامراء، حاجی نواب سر کلب علی خان بہادر، مستعد جنگ، نواب رام پور، نائٹ گرینڈ کمانڈر۔
  • 1877ء1878ء: ہزہائینس عالی جاہ، فرزند دلپذیر، مخلص الدولہ، ناصر الملک، امیرالامراء، حاجی نواب کلب علی خان بہادر، مستعد جنگ، نواب رام پور۔
  • 1878ء1887ء: ہزہائینس عالی جاہ، فرزند دلپذیر، مخلص الدولہ، ناصر الملک، امیرالامراء، حاجی نواب کلب علی خان بہادر، مستعد جنگ، نواب رام پور، کمپینئین آف دی آرڈر آف دی انڈین ایمپائر۔

اعزازات ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

نواب کلب علی خان
پیدائش: 1832ء وفات: 23 مارچ 1887ء
شاہی القاب
ماقبل  نواب ریاست رام پور
21 اپریل 1865ء23 مارچ 1887ء
مابعد 

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.rekhta.org/authors/nawab-kalb-ali-khan
  2. مولوی محمد اکرام علی: حقیقت رام پور، صفحہ 37۔ مطبوعہ بدایوں، 1940ء۔