نواف الاحمد الجابرالصباح
نواف الاحمد الجابر الصباح (25 جون 1937ء - 16دسمبر 2023ء) کویت کے امیر اور کویتی افواج کے سربراہ تھے۔ وہ 29 ستمبر 2020ء کو اپنے بھائی صباح الاحمد الجابر الصباح کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔ نواف کو 7 فروری 2006ء کو ولی عہد شہزادہ نامزد کیا گیا تھا۔
شیخ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
(عربی میں: نوَّاف الأحمد الجابر الصباح) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 جون 1937ء کویت شہر |
||||||
وفات | 16 دسمبر 2023ء (86 سال)[1] | ||||||
شہریت | کویت | ||||||
اولاد | سالم نواف الصباح ، احمد نواف الصباح | ||||||
والد | احمد الجابر الصباح | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل صباح | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر داخلہ [2] | |||||||
برسر عہدہ 19 مارچ 1978 – 12 جولائی 1986 |
|||||||
| |||||||
وزیر داخلہ [2] | |||||||
برسر عہدہ 13 جولائی 2003 – 7 فروری 2006 |
|||||||
| |||||||
کویت کے امیر (16 ) | |||||||
برسر عہدہ 29 ستمبر 2020 – 16 دسمبر 2023 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ، ریاست کار ، شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح 25 جون 1937 کو پیدا ہوئے۔[3] وہ کویت کے دسویں حکمران شیخ احمد الجابر الصباح کے صاحبزادے ہیں۔[4] نواف نے کویت کے مختلف مدرسوں میں تعلیم حاصل کی۔[5]
ذاتی زندگی
ترمیمشیخ نواف نے سلیمان الجسیم الغنیم کی صاحبزادی شریفہ سلیمان الجسیم الغنیم سے شادی کی۔ ان کے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔[6][7]
وفات
ترمیم29 نومبر 2023ء کو، نواف کو ہنگامی صحت کے مسئلے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا۔ [8] ان کا انتقال 16 دسمبر2023ء کو ہوا۔[9]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ اشاعت: 16 دسمبر 2023 — وفاة أمير الكويت الشيخ نواف الأحمد الجابر الصباح عن 86 عاما — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2023 — سے آرکائیو اصل فی 16 دسمبر 2023
- ↑ بنام: نواف الأحمد الجابر الصباح — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2022
- ↑ "HH Sheikh Nawaf Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah is the new Emir of Kuwait | THE DAILY TRIBUNE | KINGDOM OF BAHRAIN"۔ DT News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020
- ↑ "Kuwait: Sheikh Nawaf al-Sabah succeeds his late brother as emir"۔ Middle East Eye (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020
- ↑ "Who is Sheikh Nawaf Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah?"۔ AlKhaleej Today (بزبان عربی)۔ 29 September 2020۔ 04 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020
- ↑ "New Emir of Kuwait named"۔ Royal Central (بزبان انگریزی)۔ 29 September 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020
- ↑ "Who is Sheikh Nawaf Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah?"۔ AlKhaleej Today (بزبان عربی)۔ 29 September 2020۔ 04 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020
- ↑ "Kuwaiti emir admitted to hospital, condition stable: State media"۔ Al Jazeera (بزبان انگریزی)۔ 29 November 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2023
- ↑ Kuwait’s Emir Sheikh Nawaf al-Ahmad al-Jaber al-Sabah dies at 86: State TV