نواف بن عبدالعزیز آل سعود
نواف بن عبد العزیز آل سعود (عربی: نواف بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن اور شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کا قریبی ساتھی تھا۔[1]
نواف بن عبد العزیز Nawwaf bin Abdulaziz | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس ایجنسی | |||||||
1 ستمبر 2001 – 26 جنوری 2005 | |||||||
پیشرو | ترکی بن فیصل | ||||||
جانشین | مقرن بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
بادشاہ | فہد بن عبدالعزیز آل سعود عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
شریک حیات | جواهر الشيخ | ||||||
| |||||||
خاندان | آل سعود | ||||||
والد | عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود | ||||||
والدہ | Munaiyir | ||||||
پیدائش | 16 اگست 1932 ریاض، مملکت حجاز و نجد | ||||||
وفات | 29 ستمبر 2015 ریاض، سعودی عرب | (عمر 83 سال)||||||
مذہب | اسلام |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Further Prince Sultan succession speculation" (PDF)۔ Gulf States Newsletter۔ 33 (845)۔ 16 January 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2012 "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 28 مارچ 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2017