الفرڈ نوبل کی 1896 میں وفات کے بعد اس کی وصیت کے مطابق ان کے جائداد کو نوبل انعام کے اجرا کے لیے وقف کیا گیا،الفریڈ کی خواہش تھی کہ انسانی خدمت کرنے والے نمایاں شخصیات کو طبیعیات،کیمیا،ادویات،ادب اور امن کے شعبے میں یہ انعامات دی جائیں۔1901 میں اس انعام کے اجرا کے بعد سے اس نے با رہا موقعوں پر تنقید کا سامنا بھی کرتی رہی ہے۔

وضاحتOutstanding contributions in طبیعیات, کیمیا، ادب، امن اور فعلیات یا طب۔
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات، identified with the Nobel Prize, is awarded for outstanding contributions in Economics.
ملکسویڈن / ناروے
میزبانسویڈش اکیڈمی
رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز
کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ
نارویجن نوبل کمیٹی
ویب سائٹhttp://nobelprize.org

نوبل چاہتے تھے کہ یہ انعام انھیں دیا جائے"جنھوں نے بنی نوع انسان کی بھلائی کے لیے عظیم ترین فعل سر انجام دیے ہیں"۔ جبکہ نوبل انعام دینے والی کمیٹی نے تاریخی طور پر دریافتوں کو ایجادات پر فوقیت دی ہے۔77 فیصد نوبل انعام دریافتوں پر جبکہ صرف 23 فیصد ایجادات پر دیے گئے۔

ریاضی اور دیگر کئی سائنسی اور ثقافتی شعبوں کے لیے کوئی انعام نہی رکھا گیا۔ ایک مفروضہ ہے کہ نوبل ریاضی دان گوسٹا میٹگ لیفر سے حسد کرتے تھے لہاذا اس وجہ سے انھوں نے اس شعبے میں انعام رکھنے کا نہی کہا۔(اس مفروضے کو غلط بھی کہا جاتا ہے) جبکہ ایک اور مفروضہ یہ ہے کہ نوبل ریاضی کو کوئی عملی شعبہ خیال نہی کرتے تھے۔ جبکہ فیلڈز میڈل اور ایبل انعام کو ریاضی کو نوبل انعام سمجھا جاتا ہے۔ سب سے زیادہ تنازعات نوبل امن،ادب اور معاشیات انعامات پر ہیں۔ بہت سے لوگ اس بحث کے علاوہ کہ کس وصول کنندہ کا کام زیادہ تر تھا اس بات بھی مباحثہ کرتے انعام کا مقصد سیاسی تعصب اور یورپی مرکزیت کو بھی شامل کرنا ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم