نور ولی جان نور
نور ولی جان نور کھوار شاعر، صحافی اور سماجی کارکن ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل تورکھو کے قصبے نوغورانٹیک سے ہے۔ آپ چترال کے قبیلہ قوزییے سے تعلق رکھتے ہیں۔ کھوار زبان میں شاعری کے ساتھ ساتھ آپ چترال وژن، ماھنانہ ژنگ، چترال نیوز، چترال ٹایمز اور دیگر چترالی اخبارات میں بھی اردو اور کھوار آرٹیکل لکھتے ہیں۔ اس وقت کراچی میں مقیم ہیں-
نور ولی جان نور | ||
---|---|---|
نور ولی جان نور نور ولی جان نور | ||
ادیب | ||
پیدائشی نام | نور ولی | |
عرفیت | نور | |
قلمی نام | نور ولی جان | |
تخلص | نور | |
ولادت | کھوت،قوزیاندور، کھوت، تورکھو، چترال، خیبر پختونخوا، پاکستان | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نظم، مرثیہ | |
سرگرم دور | 1990 |