نومبر 2016ء میں وفیات
فہرست
| ||
[[ایرر: غلط وقت۔ء میں وفیات|→ ایرر: غلط وقت۔ء میں وفیات]] | ایرر: غلط وقت۔ | [[ایرر: غلط وقت۔|← ایرر: غلط وقت۔ء میں وفیات]] |
---|
مندرجہ ذیل فہرست نومبر 2016ء کی قابل ذکر وفیات پر مشتمل ہے۔
ہر دن کے لیے الگ سرخی دیں، جس کی ترتیب الفبائی بلحاظ اصل نام ہو۔ ایک عام اندراج کے لیے مندرجہ ذیل ترتیب میں معلومات دیں:
- نام، عمر، ملک جس کا شہری ہے اور وجہ معروفیت، وجہ وفات، حوالہ۔
نومبر ترميم
11 ترميم
18 ترميم
- حاجی محمد عدیل، 72 سال، پاکستانی سیاست دان، گردے فیل۔[2]
21 ترميم
- حسن سدپارہ، 53 سال، پاکستانی کوہ پیما، سرطان،۔[3]
22 ترميم
- بالامورلی کرشنا، 86, بھارتی کرناٹک موسیقار اور کمپوزر۔[4]
- معین الدین احمد قریشی، 86 سال، پاکستانی سیاست دان، وزیر اعظم پاکستان (1993)، پھیپھڑوں میں انفیکشن۔[5]
24 ترميم
- فلورنس ہینڈرسن، 82 سال، امریکی اداکارہ اور گلوکار، دل نے کام کرنا بند کر دیا۔[6]
25 ترميم
- فیدل کاسترو، 90 سال، کیوبائی سیاست دان، وزیراعظم (1959–1976)، صدر (1976–2008)۔[7]
حوالہ جات ترميم
- ↑ Muhammad Surur and the normalisation of extremism
- ↑ ANP leader Haji Adeel passes away in Peshawar
- ↑ Pakistani mountaineer Hassan Sadpara dies after battle with cancer
- ↑ Balamuralikrishna, veteran Carnatic musician, dies aged 86
- ↑ Former caretaker PM Moeen Qureshi passes away
- ↑ "'The Brady Bunch' matriarch Florence Henderson dies at 82". 25 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2016.
- ↑ Cuba's Fidel Castro dies aged 90